Tabassum

Add To collaction

ناول

میں ناول پڑھنے والی لڑکی 

کیا میں آپ کو بچی لگتی ہوں 

جب کہ میں عمر جیسے محبت کرنے والے پہ مرتی ہوں
علیزا کی طرح بات بات پہ رونے والی لڑکی ہوں 

آپ جب بھی مجھے سالار کی طرح آئی لو یو کہیں گے
میں امامہ کی طرح تھینک یو کہنی والی لڑکی ہوں 

اگر آپ وجدان کی طرح عزت دیں گے
تو میں آپ کے عشق میں جان دینے والی لڑکی ہوں

اگر آپ جہان کی طرح مجھے ڈھنگ سے رہنے کا کہیں گے
تو میں اپنے حسن کو چھپا کر نقاب کرنے والی لڑکی ہوں

اگر آپ ہمایوں کی طرح کچھ وجوہات کی بنا پر مجھے چھوڑن دینگے
تو میں محمل کی طرح عزتِ نفس کی خاطر جینے والی لڑکی ہوں

اگر آپ مجھے احساس کمتری میں دکھیلیں گے
تو میں اپنے آپ کو انمول سمجھ کہ رہنے والی لڑکی ہوں

اگر آپ مومو کی طرح فون پر جھوٹی محبت کا دعویٰ کر کہ مجھے برباد کرنا چاہیں گے
تو میں می می کی طرح آپ کی حقیقت جاننے کے بعد آپ کو اسی وقت چھوڑنے والی لڑکی ہوں

آگر آپ ہاشم کی طرح میرے لڑکی ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوۓ مجھے بلیک میل کریں گے
تو میں حنین یوسف کی طرح آپ کو بھری دنیا میں ذلیل کر کے اپنی ہیرو خود بن کر عام رہنے والی لڑکی ہوں

اگر آپ فارس کی طرح مجھ سے محبت کرینگے
تو میں آپ کو زمر کی طرح تاحیات قید کرنے والی لڑکی ہوں
اگر آپ شاہ کی طرح میری محبت کو ہمیشہ کے لئیے یک طرفہ بنا کر کسی علیزے کے ہوجائیں گے 
تو میں زری کی طرح آپ کو خوش دیکھ کر مطمئن رہنے والی 
و زندگی بھر وفا نبھانے والی لڑکی ہوں 

کیا میں آپ کو سائیکو لگتی ہوں
جی نہیں میں ناولز پڑھنے والی لڑکی ہوں
#HeeR 💓

   15
1 Comments

Yusuf

15-May-2023 12:45 PM

Novel ufff 🥺

Reply