Aliya khan

Add To collaction

دامن





دامن چھڑا کے جانا سیکھا کہاں سے تھمنے 
منظر جدا نہ سیکھا کہاں سے تم نے

میری راہوں سے چھپ چھپ کے نکلنا سیکھا کہ اس تم نے 
بن بادل کے مجھ پہ برس نہ سیکھا کہاں سے بنے 

اپنے اثاثوں کو خود نہیں دبانا سیکھا کہاں سے تم نے 
راتوں کو اٹھ اٹھ کر یوں دل کو بہلانا سیکھا کہاں سے تم نے 

اپنی محبت کچھ پلان سیکھا کہاں سے تم نے 
دیکھے میری آنکھوں میں آنسو یوں مسکرانا سیکھا کہاں سے تم نے 




   14
1 Comments

Renu

12-May-2023 07:15 PM

👍👍

Reply