Add To collaction

زندگی




زندگی کے عجب فسانے ہے
کہیں آنسووں کہیں ترانے ہے

ٹھوکریں کھا کے چین ملتا ہے
بس بتانے سے کون مانے ہے۔

ایک گھر مفلسی نا دے پائی
میرے تو ہر جگہ ٹھکانے ہے


S.N.Siddiqui
@seen_9807

   15
0 Comments