لانا چاہتے ہو
Suno
इतने गम कम थे जो
सैलाब लाना चाहते हो
मेरी आंखों से अश्को की
बरसात लाना चाहते हो
करके तब्दील दिन के
उजालों को अंधेरों मैं
अंधेरा मेरी जिंदगी मैं
लाना चाहते हो
जब भी आया तुझे भूल
जाने का खयाल
फिर सदाये देने तुम ख्वाबों
मैं आ जाते हो
Irfan..✍️
سنو
اتنے گم کم تھے جو سیلاب لانا چاہتے ہو
میری آنکھوں سے اشکوں کی برسات لانا چاہتے ہو
کر کے تبدیل دن کے اجالو کو اندھیروں میں
اندھیرا میری زندگی میں لانا چاہتے ہو
جب بھی آیا تجھے بھول جانے کا خیال
پھر صدائے دینے تم حوابوں میں آ جاتے ہو
عرفان