Tasmi_writes

Add To collaction

10-Jun-2023-ڈیپریشن

ڈیپریشن 

??.....What is depression
اسلام واعلیکم امید ہے آپ سبھی خیریت سے ہونگے۔تع آج کا میرا سوال ہے ڈیپریشن کیا ہے آج کل تو عموماً جسے دیکھو ڈیپریشن میں ہوتا ہے زہنی دباؤ کا شکار ہو تا ہے تو کیا کبھی کسی نے سوچا ہے کہ یہ ڈیپریشن ہے کیا اور ہم ڈیپریشن میں کیوں جاتے ہیں تو میں بتاؤ ہم ڈیپریشن میں اس لیے جاتے ہیں کہ ہمیں اللّٰہ پر یقین نہیں ہوتا ہمیں یہ یقین نہیں ہوتا کہ اللّٰہ سب ٹھیک کر دیگا اب کچھ لوگ میری بات سے اختلاف بھی کر سکتے ہیں کہ انہیں تو اللہ پر بھروسہ ہے تو پھر کیوں وہ ڈیپریسڈ ہوتے ہیں تو وہ اس لیے کہ آپ کہتے تو ہو لیکن آپ کا دل وہ بات نہیں مانتا اور ڈیپریشن کا اصل نام تو بےچینی بے سکونی ہے کچھ لوگ تو اس کی وجہ سے سو بھی نہیں پاتے لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے کیا کبھی کسی نے سوچا ہے اگر نہیں سوچا تو غور کریں بے شک اللّٰہ کی یاد میں سکون ہے۔اللہ کو ہر وقت یاد رکھے رہو اس سے سلام کرو تو پھر کیوں ڈیپریشن ہوگا کیوں آپ بے سکونی کا شکار ہوگے جب اللّٰہ پر کامل یقین کرنے لگو گے اللّٰہ کی رضا میں راضی ہو جاؤ گے تو ایم ہنڈریڈ ہرسیںٹ شیور کبھی آپ ڈیپریشن کا شکار نہیں ہوگے اور پتا ہے جب ہم بے چین یا بے سکون ہوتے ہیں نہ تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ اللّٰہ ہمیں یاد کر رہا ہے ہمیں اپنے پاس بلا رہا ہے تو بلا جھجک اسکے پاس چلے جاؤ اور اپنی ہر پریشانی اور بے سکونی کی وجہ اسکے گوش گزار دو اللّٰہ تمہیں سکون عطا کر دیگا اور آپ کبھی بےخوابی کے شکار بھی نہیں ہوگے۔۔۔۔۔اللہ حافظ دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔۔۔۔فقط تسمیہ۔

   15
1 Comments

वानी

12-Jun-2023 04:39 AM

Nice

Reply