Orhan

Add To collaction

دا ویمپائر آرون

دا ویمپائر آرون از تعبیر خان قسط نمبر6

سنہری صبح ڈھل گئی تھی شام کے 7:30 بجے تھے وہ ست روی سے چلتی ہوئی بس اسٹاپ تک پنہچی۔ ۔۔ کندھے پر بیگ لٹکائے کوٹ کی جیبوں میں ہاتھ ڈالے سر جھکائے بسں کا انتظار کررہی تھی گھنگرلے کمر پر گرتے بال وہ سیاہ لباس میں تھی ۔۔۔ کل رات والی واقعے کی وجہ سے وہ پریشان تھی یونی میں بھی وہ کافی اپ سیٹ رہی بار بار وہ منظر آنکھوں کے سامنے آرہ تھا ۔۔۔ بس میں بیٹھے وہ پتہ نہیں کن سوچوں میں گھوم تھی ۔۔۔ جب ہوٹل کے سامنے بس روکی تو چونک کے اتری اسے پتہ نہیں چلا کب راستہ ختم ہوا سامنے ہی A''S ہوٹل تھا چند قدم چلنے کے بعد وہ ہوٹل کے دروازہ پر پہنچ گئی اندر گئی تو سب اُس سے گھور گھور کے دیکھنے لگے کہ اب پتہ نہیں کیا کرنے والی ہے اتنی عجیب نظروں سے کیوں دیکھ رہے ہیں یہ ورکرز زالفہ نے دل میں سوچا کاونٹر پر بیھٹی ملزا نے فورا ۔۔۔ فون اُٹھایا اور کچھ بول کر فون بن کردیا ۔۔۔ زالفہ کاونٹر کی طرف بڑھی ہی تھی پھر آواز سن کر روکی زالفہ تم یہاں کیا کررہی ہو ماما میں یہاں جاب کے لیے آئی ہوں
تم نے جو کیا اُس کے بعد تم کو ارون جاب کھبی نہیں دیے گا۔ ۔۔ ماما پلیز آپ بات کرے ۔۔۔ وہ آپ کی بات نہیں ٹالے گا مجھے کہی جاب نہیں ملی میں اب ایسا کچھ نہیں کرو گی جس سے یہاں کسی کو بھی تکلیف ہو۔ ۔۔ پلیز آپ کوشش تو کرے ۔۔۔ اوکے اگر وہ نہ مانا تو تم چلی جانا ۔۔۔ زالفہ کا چہرہ خوشی سے کھل جاتا ہے ۔ ۔۔۔ آسیہ آفس کا دروازہ نوک کرتی ہیں پھر اندر آتی ہیں مجھے بات کرنی ہے اگر تم بزی نہ ہو ارون فائلز میں کچھ دیکھنے میں معصروف ہوتاہے جی آجائے بیٹھے فائلز بن کر کے سائٹ میں رکھتا کر دونوں ہاتھوں کو ٹیبل ہر رکھتا ہے جی کیا بات کرنی ہے آپ کو آسیہ چیئر پر بیٹھتے ہوئے شکریہ کہتی ہیں میری بیٹی یہاں جاب کے لیے آئی ہے کیا میں اُس سے یہاں جاب پر رکھ لوں اگر تم کہو تو ۔۔۔ بہت دیر خاموشی کے بعد ارون کہتا ہے ہاں رکھ لیں آپ اپنی بیٹی کو آفس میں بھیجے مجھے بات کرنی ہے تھنک یو ارون
ارون صرف مسکرا دیتا ہے ۔۔۔ آسیہ کو باہر آتے دیکھا تو زالفہ نے بے صبری سے پوچھا ۔۔۔۔۔۔۔کیا کہا ارون نے کیا وہ جاب کے لیے مان گئے ہیں ہاں مان گئے ہیں اور تم کو اندر بلایا ہے زالفہ سوچ میں پڑ جاتی ہے زالفہ کیا سوچ رہی ہو کیوں بلایا ہے ؟ مجھے نہیں معلوم تم اندر جاو پتہ چل جائے گا اوکے ماما میں یہاں تمھاری ماما نہیں میم ہوں اچھا آسیہ میم زالفہ شرارت سے بولتے ہوئے چلی جاتی ہے گیٹ نوک کر کے تھوڑا سا کھول کر اندر جھانکتی ہے کیا میں اندر آجاو ارون سر اثبات میں ہلا دیتا ہے زالفہ اندر آجاتی ہے تم کوئی مصیبت ہو کیا بار بار میرے سامنے کیوں آجاتی ہو تم یہ چاہتی ہو نہ میرا دھان صرف تم پر رہے بتاو مجھے کون ہو تم ارون سخت لہجے میں لب بھینچ کر بولا تمھاری غلط فہمی ہے میں تمھارے سامنے نہیں آئی ۔۔ مجھے تمھاری کوئی بات نہیں سننی infact میں تو تمھاری شکل تک نہیں دیکھنا چاہتا پر تم میں کوئی سلف ریسپیکٹ ہی نہیں منہ اُٹھا کر میرے سامنے آْجاتی ہو وہ غصہ سے ڈھاڑا وہ ساکت سی پلک جھپکے اُس کی باتیں سن رہی تھی آنکھوں سے آنسو رخسار پر تیزی سے ٹپ ٹپ گر نے لگے تھے اتنی ذلت اتنی بے عزتی کھبی کسی نے نہیں کی اتنی نفرت کرتے ہو تم مجھ سے
چلی جاو یہاں سے غصہ میں چلا کر کہتا ہے کہ زالفہ سہم جاتی ہے وہ تیز قدموں اور ڈھڑکتے دل کے ساتھ آفس سے نکل کر باہر کی طرف بھاگ جاتی ہے وہ ہانپ رہی تھی سانس پھول چکا تھا وہ ایک درخت کے سامنے جا کے روکتی ہے مجھے کیا ہوجاتا ہے زالفہ کو دیکھ کر اتنا غصہ کیوں آجاتا ہے میں یہ کیا کررہا ہوں اُس کے ساتھ زالفہ کا سرخ آنسووُ ں سے بھرا چہرہ سامنے آتا ہے مھٹی بنا کر زور سے دیوار پر دیے مارتا ہے ارون بھی زالفہ کے پیچھے آفس سے نکلتا ہے زالفہ کہاں ہے کاونٹر پر ملزا سے پوچھتا ہے وہ تو باہر کی طرف گئی ہیں ۔۔۔ سر اثبات میں سر کو ہلاتا ہوا ہوٹل سے باہر چلا جاتا ہے باہر اندھیرا چھایا ہوا تھا ہلکی ہلکی پول کی روشنی تھی ۔ ۔۔۔ باہر زالفہ کہی نہیں دیکھی ارون پریشان ہوجا تا ہے کہا چلی گئی زالفہ ایک ہلکی سی آواز لگتا ہے اُسے رونے کی آواز آتی ہے ۔۔۔۔ ارون کو فورا پتہ چل جاتا ہے وہ کہاں ہے ۔۔۔ ہوٹل سے کچھ ہی فاصلے پر زالفہ درخت کے نیچے بینچ پر بیٹھی رو رہی تھی آنسو رخسار سے بہتے ہوئے اُس کے گود میں رکھے ہاتھوں پر گر رہے تھے ۔۔۔ جس سے محبت کی وہ مجھ سے نفرت کرتا ہے میں اتنی بری ہوں کیا وہ میری شکل دیکھنا بھی نہیں چاہتا ۔۔۔ ارون کے کانوں میں زالفہ کی آواز آتی ہے آہستہ آہستہ چلتے ہوئے زالفہ کے قریب آتا ہے اور زالفہ کے برابر میں آبیٹھا زالفہ کو احساس تک نہیں ہوا کوئی اس کے پاس بیٹھ ہے زالفہ کا ہاتھ پکڑتا ہے زالفہ موڑ کر دیکھتی ہے
ارون کو برابر میں بیٙٹھا دیکھتی ہے ڈر کے پیچھے ہوجاتی ہے ارون کا چہرہ پر نشان پڑے ہوتے ہیں آنکھیں لال ہو رہی ہوتی ہے کون ہو تم ڈر کے مارے زالفہ کی آواز نکل ہی نہیں رہی ہوتی پورا وجود بے یقینی میں ڈوب گیا میں ومپئر ہوں تمھارے چھونے سے کبھی کھبی میں ومپئر روپ میں آجاتا ہوں میں نہیں چاہتا کہ میرا یہ روپ کوئی دیکھے تم پر مجھے اس لیے غصہ آتا ہے ۔۔۔ ارون اپنے انسانی روپ میں واپس آجاتا ہے زالفہ کے قریب جانے لگتا ہے پر زالفہ اُس سے ڈر کے دور بھاگنے لگتی ہے ۔۔۔۔ زالفہ روکو میری بات سنو ارون تیزی سے زالفہ کے سامنے آ کے کھڑا ہوتا ہے زالفہ کی تو جان نکلنے لگتی ہے زالفہ پیچھے کی طرف ہونے لگتی ہے پھر سے بھاگنے لگتی ہے اُسے کچھ سمجھ ہی نہیں آتی وہ کیا کرے جارہی ہے ومپئر آغا وہاں سب دیکھ رہا تھا جیسی زالفہ کو بھاگتا دیکھتا یے جھٹ سے زالفہ کو پکڑ لیتا ہے ۔۔۔ اور اُس کو لے کے جانے لگتا ہے زالفہ آغا ومپئر کو دیکھ کر چیخ نے لگتی ہے چھوڑو مجھے کون ہو تم ارون آغا ومپئر کو زور دار گھنسا مارتا ہے زالفہ آ غا کے ہاتھ سے نکل کے بھاگنے لگتی ہے ارون کے گلے سے لگ جاتی ہے ارون کے باذو کو ٹائٹ پکڑ لیتی ہے زالفہ کا پورا چہرہ خوف کے مارے سرخ ہوجاتا ہے پورا وجود کانپ رہا تھا زالفہ تمھیں کچھ نہیں ہونے دوں گا زالفہ کے چہرے کو اپنے دونوں ہاتھوں میں پیار سے لیتا ہے زالفہ مجھے معاف کردو میں نے تمھیں تکلیف دی ومپئر آغا کے سارے ومپئر آجاتے ہیں ارون کو پکڑ لیتے ہیں اپنے بڑے ناخنوں سے ارون کو زخمی کر دیتے ہیں زالفہ کو اُس کے ہاتھوں سے چھین لیتا ہے آغا
ارون کو وہی پھک کر چلے جاتے ہیں ارون غصہ ڈھاڑ کے اٹھ کر اُن کے پیچھے جاتا ہے اُس کا ومپئر روپ آنے لگ جاتا ہے اور تیزی سے اُن کے پیچھے جاتا ہے ایک گھنے جنگل میں اُسے زالفہ کی خوشبوں محسوس ہونے لگتی ہے سامنے زمین پر زالفہ بے سود پڑی ہوتی ہے ارون دوڑتا ہوا زالفہ کے قریب جاتا ہے پر اس سے پہلے سارے ومپئر ارون کے سامنے آجاتے ہیں چھوڑ دو اس لڑکی کو آغا ومپئر آغا زور دار قہقہ لگتا ہے ہمیں پتہ ہے یہ لڑکی تمھارے لیے کیا اہمیت رکھتی تم اس سے محبت کرتے ہو تم نے خو د سے بھی چھپا رکھا ہے یہ ارون غصہے سے ڈھاڑتا ہے آغا اب تم نہیں بچو گے تم نے جو غلطی کی ہے اس لڑکی کو پکڑ کے ارون لمحے میں ومپئر آغا کا گلا پکڑ لیتا ہے اپنے جیب سے چوکوں نکلتا ہے اور سینہ میں گوپ دیتا ہے ومپئر آغا وہی ڈھیر ہوجاتا ہے ۔۔۔ سارے ومپئر کو اپنی پاور سے ان کی پاور لے لیتا ہے اور باری باری سب کے سینہ میں خنجر گھوپ دیتا ہے تیزی سے زالفہ کے قریب جاتا ہے وہ بے دم سا گھٹنوں کے بل زمین پر گرتا ہے زالفہ کے سر کو اُٹھا کر اپنے گود میں رکھتا ہے زالفہ اُٹھو ۔۔۔۔۔۔😭 آنکھوں سے آنسو نکلنے لگتے ہیں زالفہ میرے ساتھ ایسا مت کرو اُٹھ جاو تمھارے بغیر میں کچھ نہیں تم میری روح میں شامل ہو پہلے دن سے میری جان ہو تم میری زندگی ہو میں تم سے محبت کرتا ہوں بہت بولتے بولتے زالفہ کے ہاتھ پر نظر پڑتی ہے دانتوں کے نشانات دیکھ کر چلاتا ہے آغا یہ کیا کیا تم نے زالفہ تمھیں کچھ نہیں ہونے دوں گا میں ارون کو زالفہ کو اس حال میں دیکھ کر بہت تکلیف ہوتی ہے اتنی اذیت درد تکلیف اتنے سے لمحہ میں اُس نے کیا کیا نہیں محسوس کیا تھا زالفہ کی آہستہ آہستہ آنکھ کھولتی ہے ارون زالفہ کچھ بولنے لگتی ہے اُس کے لبوں سے الفاظ نکل نہیں رہے تھے زالفہ کی تکلیف پورے چہرہ پر عیاں تھی سنہری گلابی چہرہ سفید پڑرہا تھا ۔۔۔ ا ۔۔ا۔ ۔ر۔ ۔و۔ ۔ن میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں آنکھوں سے آنسو رخسار پر بہہ کر تھوڑی سے نیچے گر رہے تھے اس کے چہرے کو اپنے نازوک ہاتھوں سے چھوتی ہے اور پھر زالفہ کا ہاتھ بے سود ارون کے ہاتھ پر گر جاتا ہے آنکھیں بن ہوجاتی ہیں زالفہ کی آنکھوں سے آنسو نکل کر بہہ رہے تھے ارون کو اپنا آپ بہت بے بس لگتا ہے

   0
0 Comments