Khadija aga

Add To collaction

انسانیت





انسانیت

دل میں وسعت انسانیت بھر بھر کے رکھ انسان

خوبصورت گلزار اپنے کلام سے کر کے دیکھ انسان

منصف کسی کے کردار کا الزام تراش مت بننا

 نرم دل رکھ خوبصورت جہاں کو دیکھ انسان

خلق قدرت نے کیا تم کو اوصاف واللہ دیکھ

قدرت کی عنایت چاروں اور تیرے سامنے انسان

بےبس کی کفالت ایسا کر جیسے خود پر کیا انصاف

نرم زخیز زمین کی طرح لچک لا کر دیکھا خود میں

کتاب میں مصنف نے زندگی کا نچوڈ لکھا ہے انسان

قدرت نے انسانیت سے بھر پور تخلیق کیا انسان


ازقلم:خدیجہ آغا


   16
0 Comments