Add To collaction

شاعری

نفرت بڑھانے میں خدا بھی کم نہیں ہے،

وہ کسی کی بدتمیزی کی سزا کہاں دیتا ہے۔


دوستی دشمنی ناراضگی وفا اور بے وفائی،

کرائے دار ہیں ٹھکانا بدلتے ہی رہتے ہیں۔


سر جھکاؤ گے تو سنگدل دیوتا ہو جائے گا،

پھر کہاں کس روپ میں وہ آپ کا رہ جایگا۔


اپنے خلاف سازشیں چپ چاپ دیکھتا ہوں،

میری خاموشی کا جواب وقت دیگا۔


قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"

دھولپر (راجستھان)


   15
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

23-Jun-2023 11:39 PM

बहुत ही अच्छी तरह से आपने विचार प्रस्तुत किए हैं। बहुत बढ़िया है 👌👌

Reply