Add To collaction

چِلْمَن

ناری کی ذلت، 

درد اور ہنسا، 
پسینے کی بوندیں، 
پٹائی کے نشان، 
جھوٹی تہمت، 
روتی آنکھیں، 
سسکتی آہیں،
ایک پروار، 
روزگار کی مار، 
بیداری بیجار۔
سب کو چھپائے رکھتا ہے۔ 
جھینا سا پردہ۔ 
کہلائے "شری" چِلْمَن۔

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری۔
دھولپر (راجستھان)


   16
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

03-Jul-2023 11:48 PM

👍بہت خوب

Reply