Yusuf

Add To collaction

چوڑیاں

ایسے منہ نہ بنا، لا دوں گا چوڑیاں
غصہ نہ دکھا،  لا دوں گا چوڑیاں

کچھ دن پڑے ہیں عید میں یاد ہے مجھے
ہوتی ہے کیوں خفا __لا دوں گا چوڑیاں

نیلا،  لال،  سبز،  سیاہ یا __جامنی
پسندیدہ رنگ بتا، لا دوں گا چوڑیاں

وعدہ رہا ویران نہ ہوں گی کلائیاں
اب تو مسکرا،   لا دوں گا چوڑیاں۔

   19
3 Comments

Tabassum

17-Sep-2023 07:12 PM

😄😄

Reply

Sarita Shrivastava "Shri"

08-Jul-2023 07:25 PM

👍👍بیت خوب

Reply

Sarita Shrivastava "Shri"

06-Jul-2023 10:43 PM

👌👌

Reply