Add To collaction

پردا

بنا دودھ کی چائے، 

چینی بھی ختم۔
خدا پر ایمان,
کرشن کی مورتی، 
دیوی ماں کا پوزن۔ 
پردیپت دیپک، 
ایشور کا پرساد۔

سب کو چھپائے رکھتا ہے۔ 
جھینا سا پردہ۔ 
کہلائے "شری" چِلْمَن۔

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری۔
دھولپر (راجستھان)


   18
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

08-Jul-2023 07:21 PM

👌👌

Reply