Add To collaction

وقت

کہتے ہیں وقت سب کا حساب رکھتا ہے، 

مگر وقت نکل جانے پر وقت کی اہمیت۔۔۔؟؟

انگلیوں کا کھیل بھی عجیب ہے۔۔۔۔!!
ایک انگلی سامنے والے پر الزام لگاتی ہے۔
خد پر اٹھی تین انگلیاں اہمیت کھو دیتی ہیں۔ 

 کاش! ہم پہلے سمجھ گئے ہوتے۔۔۔!! 
آنکھوں کی کور اکشر گیلی نہ رہتی۔

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)


   18
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

09-Jul-2023 11:42 PM

👌👌

Reply