Add To collaction

امید

بڑی امیدیں تھیں ہمیں اس سے لیکن،

ہمارا درد بانٹنے کی اسے فرصت کہاں۔۔۔۔!!

کہتے ہیں کہ وقت سب کا حساب رکھتا ہے،
پر نہ جانے کیوں ہمارا رکھنا بھول گیا۔

اس دنیا کا ئہ رواز ہے کہ، 
اچھائی کا نتیجہ اچھا ںہیں ملتا۔

زندگی رفو کرنے سے نئی ہو جاتی تو، 
ہر کوئی بیس سال کا ہوتا۔

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)


   17
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

10-Jul-2023 11:51 PM

👌👌

Reply