مرد
۔ مرد ظالم ہوتا ہے۔۔۔
مرد حاکم ہوتا ہے۔۔۔
مرد خود کو عورت کا خُدا سمجھتا ہے ایسے کتنے ہی جملے.
ہم کتنی آسانی سے کہہ دیتے ہیں مگر کبھی سوچا ہے
که مرد کس قدر مشقت کرتا ہے اپنی عورت کا
سائبان بننے کے لئے ؟؟
اُسے معاشرے کی...
سرد گرم سے بچا کر رکھتا ہے اپنا آپ مارتا ہے کماتا ہے اور اس پیسے سے اپنے گھر کی عورت کے لیے دنیا
کی ہر سہولت خریدتا ہے.
قدر کریں اسکی جس کی وجہ سے آپ ایک محفوظ چھت تلے بیٹھ کر ایک آسائش بھری زندگی گزار رہی ہیں۔
Tabassum
13-Jul-2023 12:56 AM
👍👍👍
Reply