دوستی۔۔۔۔۔
آئینے جیسا دوست قسمت والو کو ملتا ہے
دوستی اللہ کا دیا ہوا بہت بڑا تحفہ ہے ۔۔
ہر انسان کی زندگی میں کوئی نے کوئی
دوست ہوتا ہے ۔۔۔
یے قصے جمّوں کشمیر کے ایک چھوٹے سے
شہر کا ہے ۔۔۔
جس طرح محبت خود ہو جاتی ہے ۔
اسی طرح کبھی کبھی دوستی بھی خود
ہی ہو جاتی ہے ۔۔
جو رشتے خود بن جائے ۔۔۔وہ مضبوط ہوتے
ہے ۔می پانچویں کلاس می تھی ۔۔
شازیہ چیوی می ۔
شروع شروع میں ہم ایک دوسرے سے انجن تھے ۔۔
لڑائی کرتے رہے ۔جھگڑا کرتے تھے ۔۔
لیکن کچھ دنوں کے بعد ہم اچھے دوست
بن گئے تھے ۔۔۔
ایک دوسرے سے محبت کرنے لگے تھے ۔۔۔
وو دیں ہے آج کی گھڑی ہے ۔۔۔۔
ہمیں کبھی جھگڑا نہیں ہوا ۔۔۔
۔آج اری دوستی علاوہ م حاصل کر رہی ہے ۔۔۔۔
آج ہم دونوں ایک دوسرے سے ملو دور ہے ۔۔
لیکن ہماری دوستی آج بھی دل می زندہ ہے ۔۔دعاؤں میں شامل ہے ۔۔۔
Fiza tanvi
Ramsha Yusuf
04-Dec-2021 03:08 PM
Nice
Reply
Maria Malik
02-Dec-2021 08:46 PM
Good
Reply