Faraz Faizi

Add To collaction

محسوس



جگماگاتے ہو مری پلکوں پہ جگنو کی طرح

مجھ کو محسوس ہوا کرتے ہو خوشبو کی طرح


بولتے ہیں تو وہ دل موہ لیا کرتے ہیں

میرے محبوب کا لہجہ بھی ہے اردو کی طرح


دل کے ویرانے میں ہوتا ہے عشق کا حشیش

عشق بازار میں بکتا نہیں دارو کی طرح


فیضی موجودہ سیاست پہ میں کیا بات کروں

کسی دوشیزہ طوائف کے ہے گھنگرو کی طرح


آپ کا: فراز فیض..9326187516

   8
4 Comments

Angela

11-Oct-2021 03:35 PM

Good

Reply

Simran Bhagat

11-Oct-2021 09:58 AM

Nyc

Reply

Fiza Tanvi

11-Oct-2021 09:58 AM

Waah bahut khoob faizi sahab

Reply