Add To collaction

جنون

خوابوں کی اڑان آسماں چھو رہی ہے، 

تصویر بدلنے کی کشش چاہیے۔
آفتاب روشن ہے ہردم آسماں میں،
اندھیرا مٹانے کی تپش چاہیے۔

تارے ہیں ان گنت بھیڑ کا ہسا، 
روشنی کے لیے جگنو ہی بہت ہیں۔
اندھیرا دور کر سکو گر جہان کا، 
جلنے کی شما سی خلش چاہیے۔

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)      


   19
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

24-Jul-2023 03:35 PM

👍👍

Reply