Fiza Tanvi

Add To collaction

Ishara

ٹاپک ۔۔۔۔اشارہ۔۔۔۔۔۔ڈائری کا  پرانا قصہ ۔۔۔۔کہانی 


یے قِصّہ  بہت سال پرانا ہے ۔جب ہم لوگ اسکول میں 

۸ ویں جماعت میں پڑھتے تھے ۔۔۔

برسات کا وقت تھا ۔۔۔

خوب بارش ہو رہی تھی ۔۔۔

میں تیار ہوکر اسکول کے لیے نکل گئی ۔۔۔
۔
اسکول پہنچ کر میں نے دیکھا ۔۔۔۔

اسکول کے چاروں طرف پانی ہی پانی تھا ۔۔ 

جس طرف جاتی کیچڑ اور پانی جوتوں می گھس 

جاتا ۔کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا ۔۔

کیا کرو ۔۔۔

سامنے بیٹھے اپنی کلاس کی لڑکیوں کو  میں

آواز دی ۔۔۔۔

اُنہوں نے کہا ۔۔۔

تمھیں یہی سے آنا پڑےگی ۔۔۔۔

ہم لوگ بھی یہی سے آئے ہے ۔۔۔

میں نے پھر قدم بڑھایا پھر پیچھے ہٹا لیا ۔۔

کلاس کی جتنی بھی لڑکیاں تھی سب اپنے جوتے

موزے اُتار کر بیٹی تھی ۔۔

وو سب لوگ پانی می گھس کر کلاس می گئی تھی ۔۔۔۔

صبح  صبح کا وقت تھا کوئی استاد بھی نہیں آیا تھا ۔۔۔۔

می ۱۰ منٹ وہی کھڑی سوچتی رہی کیا کرو ۔۔۔

کیسے اندر جاؤں ۔۔۔ 

ایک ایسی جگہ تھی جہاں سے بنا بھیگے جا سکتے تھے ۔۔۔۔

لیکن لڑکیوں نے مجھے نہیں بتائی ۔۔۔

اُنہونے پلان بنایا تھا ۔۔۔

جب ہم بھیگے ہے تو وہ بھی بھیگے گی ۔۔۔

اُن کی اس چالاکی کو میں انجان تھی ۔۔۔۔

مجھے باہر کھڑے کھڑے آدھا گھنٹہ ہو گیا تھا ۔۔۔

می تھک گئی تھی ۔۔۔۔

لیکن می بھیگ کر نہیں جانا چاہتی تھی ۔۔۔

لڑکیوں نے کافی کوشش کی مجھے پانی میں سے 

نکل کر آنے کی لیکن میرے قدم آگے نہیں بڑھ رہے 

تھے ۔۔  بہت دیر ہو گئی کھڑے کھڑے تب سوچا اب 

جانا ہی پڑےگا ۔۔۔۔۔میں نے جیسے ہی قدم آگے بڑھایا۔۔۔پیچھے سے میری جماعت کے ایک لڑکے نے 

مجھے اشارہ کیا ۔۔۔۔

اسنے ہاتھ سے اس طرح سے اشارہ کیا کے ۔۔۔

تم گھوم کے اسکول کے پیچھے سے آجاؤ ۔۔۔۔

وو پیچھے بیٹھا تھا ۔۔ 
اُسکی اشارہ کرتے کیسی نے نہیں دیکھا ۔۔۔۔

میں نے اسکول پیچھے سے گھوم کر کلاس تک بنا بھیگے پہنچ گئی تھی ۔۔۔۔

پوری کلاس می میں اور وو لڑکا ہی اکیلے تھے جو بنا بھیگے ۔کلاس تک پہنچے تھے ۔۔ 

کلاس می پہچنے کی بعد سب نے مجھے پوچہا تمھیں کیسے پتہ چلا اسکول کے پیچھے سے 

راستہ صاف ہے ۔۔۔۔

میں نے سبکو بتایا ۔۔۔۔

مجھے فلاں لڑکے نے اشارہ کیا تھا ۔۔۔۔۔

اسکو ل وقت کا یے چھوٹا سا قصہ ہے جو میری 

ڈائری می لکھا ہوا تھا ۔۔۔۔

اسکی اس مدد کی وجہ سے می آج بھی اس کے لیے دعا کرتی ہوں ۔۔۔۔۔

وو جہاں بھی رہے خوش اور کامیاب رہے ۔۔۔۔۔

   7
4 Comments

Ramsha Yusuf

04-Dec-2021 07:35 AM

Good

Reply

Maria Malik

02-Dec-2021 08:40 PM

Very nyc

Reply

Noorullah Noor

12-Oct-2021 05:39 PM

بہت عمدہ اعلی

Reply