Tabassum

Add To collaction

دل ہاری

ایک تازہ حقایت ہے سن لو تو عنایت ہے

اک شخص کو دیکھا تھا تاروں کی طرح ہم نے
ایک شخص کو چاہا تھا اپنوں کی طرح ہم نے
ایک شخص کو سمجھا تھا پھولوں کی طرح ہم نے
وہ شخص قیامت تھا کیا کریں اس کی باتیں
دن اس کے لیے پیدا اس کی ہی تھی راتیں
کب ملنا کسی سے تھا تھی ہم سے ہی ملاقاتیں
رنگ اس کا شہابی تھا زلفوں میں تھی مہکاریں
آنکھیں تھی کہ جادو تھا پلکیں تھیں کہ تلواریں 
دشمن بھی اگر دیکھیں تو جان سے دل ہاریں

   22
1 Comments

Yusuf

03-Aug-2023 10:04 AM

💖💖

Reply