زمیں بھی دیکھی فلک بھی دیکھا
زمین بھی دیکھی فلک بھی دیکھا
تم سا مگر میں کہیں نہ پایا
سلام تم پر اے رسول عربی!
نہ تھا تم سا کوئی، اور نہ کوئی آیا
تھا وحشت و ظلمت کا دور دورہ
آنے سے آپ کے، چھایا کرم کا سایا
قتل و غارت میں تھی ڈوبی دنیا
آپ نے پیار و امن کا سبق پڑھایا
غرور خاک میں مل گئے قیصر و کسریٰ کے سارے
تشریف جب ہمارے پیارے نبی نے لایا
نور اللہ نور
Zeba Islam
22-Nov-2021 07:02 PM
Nice
Reply
Faraz Faizi
13-Oct-2021 02:37 PM
سبحان اللہ ♥♥♥
Reply
Fiza Tanvi
13-Oct-2021 01:01 PM
Good
Reply