Add To collaction

الہام

بجلی کی جیسی تیزی ہو، 

ایک پل میں سب کچھ چمک اٹھے۔
روانی ہوا وں سی رکھنا، 
ذرہ زرہ میں سب محک اٹھے،

تم بیٹھ کنارے مت رہنا، 
گہرے تل کہاں شروتی ہے،
ڈوبنے سے ڈر جانا نہیں، 
کیسے کھوجوگے موتی ہیں؟

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)


   15
2 Comments

Simran Bhagat

06-Aug-2023 12:04 PM

👍👍

Reply

Sarita Shrivastava "Shri"

06-Aug-2023 11:34 AM

👌👌

Reply