دوستی
#دوستی 👬
یہ بہت انمول رشتہ ہے
حضرت علی فرماتے ہیں
۔
سب سے غریب وہ ہے جس کا کوئی دوست نہیں
اور یہ بات کسی حد تک سچ بھی ہے
دوست بناتا ہر کوئی ہے
پر
نبھا تا کوئی کوئی ہے
دوست سے دوستی ایسے نبھاو جیسے تم اس کے غلام ہو مگر صرف اس کے ساتھ جو اس قابل ہو
بہترین دوستی کے لیے 2باتوں پر عمل کرو
دوست سے غصے میں بات مت کرو
دوست کی غصے میں کی گئی بات دل پے مت لو
دوست کو اتنا راز دو ک کل کو وہ دشمن بنے تو تمہا ری عزت بچ جانے کیونکہ اچھا دوست دوستی بھی مثالی کرتا ہے اور دشمنی بھی مثالی کرتا ہے
اچھے دوست کے اندر آپ کے لیے اتنی محبت چھپی ہوتی ہے جیسے ایک بیج کے اندر درخت
دوست ایسا بناؤ جو آئنے اور ساے کی طرح ہو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھو ڑ تا
لیکن یہ بھی سچ ہے کہ مطلبی دوست ساۓ کی طرح
ہوتے ہیں اجا لوں میں چلے آتے ہیں اور اندھیر ے میں ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
کھبی بھی دوست کو آزماو مت کیا پتا اس وقت وہ مجبور ہو اور تم ایک اچھادوست کھو بیٹھو
لکھنے بیٹھو تو اس انمول رشتےپر کتابیں لکھی جا سکتی ہیں
محبت سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم
سنا ہے دوست اچھے ہوں تو کانٹے بہی نہیں چبھتے
اللّه پاک سب دوستوں کی دوستیا ں سلامت رکھے
امین ثم امین❤
ہماری دوستی شاعری کی محتاج نہیں
ہماری دوستی خود ایک مثال ہے۔
دوست اور ستارے ایک جیسے ہوتے ہیں
چاہے کتنے ہی طویل فاصلوں پر ہو
ان کی روشنی آپ تک پہنچتی رہتی ہے 🥀🙂
It's just poetry Because I have no friend 🙂 I hate friendship 💔
Yusuf
16-Aug-2023 12:41 PM
💙💙💙
Reply
Simran Bhagat
06-Aug-2023 07:41 PM
بہت خوبصورت 👍👍
Reply