Add To collaction

کامیابی

ناکامی سے گھبراہٹ ہو، 

مکڑی پر نزر گھما لینا۔ 

ایک بار گرے دس بار گرے، 

ترقی راہ پر(लक्ष्य)ہدف جما لینا۔


دریا ٹکراتا شیلوں سے، 

تب ہی آگے بڑھتا ہے،

رفتار تیز ہے اتنی اسکی، 

پتھر آکار بدلتا ہے۔


مت بننا کبھی بھیڑ حصہ۔ 

تمہیں اپنا راستہ چننا ہے،

تپ جاوگے "شری" سورج سے، 

دنیا کو روشن کرنا ہے۔

ترقی کی راہ پر چلنا ہے۔ 

اوچ شکھر پر چڑھنا ہے۔


قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"

دھولپر (راجستھان)



   15
2 Comments

Simran Bhagat

07-Aug-2023 09:01 PM

👍👍

Reply

Sarita Shrivastava "Shri"

07-Aug-2023 09:00 PM

👌👌

Reply