Tabassum

Add To collaction

ساتھ

🦋❤️‍🩹

‏لوگ سمجھتے ہیں کہ 
عورت یہ سننا چاہتی ہے کہ 
وہ بہت خوبصورت ہے
غلط سمجھتے ہیں🕊️
عورت اصل میں یہ سننا چاہتی ہے 
کہ میں تمہارے ساتھ ہوں
ہمیشہ ساتھ رہوں گا💓🌸
تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا
ہم دونوں ہر مشکل کا سامنا 
مل کر کرلیں گے۔♥️👀🫂😘🌎

   16
1 Comments

Yusuf

18-Aug-2023 09:55 AM

🥰🥰🥰

Reply