Add To collaction

فاصلے

سوال ہیں آنسو ہیں، 

شکوے شکایت بھی،
نہ وہ سوال پوچھ سکے، 
نہ ہم شکایت ہی کر پائے۔
بس خاموشی تھی اور، 
آنکھوں میں تیرتے اشک،
کہنا سننا سب بیمانی، 
درمیاں خاموشی اور، 
فاصلے پھیلتے گئے...!!

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)     


   17
3 Comments

Khadija aga

28-Aug-2023 08:35 PM

,واااہ

Reply

Sarita Shrivastava "Shri"

29-Aug-2023 06:48 AM

🙏🙏

Reply

Sarita Shrivastava "Shri"

28-Aug-2023 08:25 PM

👍👍

Reply