Add To collaction

دل

مرد عورت کو دیکھتے ہی، 

دل ہار جاتا ہے۔
جب کہ عورت، 
دل میں بساتی ہے۔
دونوں کے دل میں، 
اتنا فرق کیوں...؟؟
لگتا ہے آدمی ایک جواری ہے...!!

آدمی ایک جواری اور اس کا دل پیسہ ہے، 
جسے وہ عورت کو دیکھتے ہی ہار جاتا ہے...!!

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)    

   18
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

01-Sep-2023 04:47 PM

👍👍

Reply