Ahmed Alvi

Add To collaction

02-Sep-2023 مزاحیہ تضمین

احمد فراز کے مصرعے سے احمدعلوی کی چھیڑ چھاڑ ملاحظہ فرمائیں.

ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز
ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھا.
احمد فراز 

دل تو کرتا تھا بہت ذائقہ تبدیل کریں
دل کے ارمانوں کو دل میں ہی دبائے رکھا
دوسرا عشق نہ کرنے دیا مہنگائی نے 
" ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھا "
احمدعلوی

   20
1 Comments

Rubeena siddiqui

03-Sep-2023 12:28 PM

وااہ

Reply