Add To collaction

قیمت

کہتے ہیں کتابیں، 

سچی دوست ہوتی ہیں لیکن..."
اب موبائل ہے جس نے، 
انٹروورٹ بنا دیا ہے۔۔!!

انسان وہی چیز بانٹتا ہے، 
جو اس کے پاس ہے ۔۔"
جو نہیں ہے اسے،
دوسروں کے پاس دیکھ کر۔
 اپنے چھوٹے پن کا احساس،
اور حسد کی انتہا ہوتی ہے...!!

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)    

   22
2 Comments

anab kazmi

03-Sep-2023 08:27 PM

وااہ بلکل کتابوں سا سچا دوست کوٸی نہیں

Reply

Sarita Shrivastava "Shri"

03-Sep-2023 08:25 PM

👍👍

Reply