Add To collaction

خصوصیات

اگر کسی سے خود کو بھلا کر،  

محبت کرتے ہیں تو..."
 توبہ کے سوائے، 
کچھ حاصل نہیں ہوگا...!!

درخت کا سایہ، قوتِ حیات، 
اور دواؤں کی خصوصیات،
سب پر لکڑی کی قیمت، 
بھاری پڑ جاتی ہے...""
درخت کاٹ کر گرا دیا جاتا ہے...!!

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)   


   19
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

04-Sep-2023 08:53 PM

👍👍

Reply