Ahmed Alvi

Add To collaction

05-Sep-2023 یوم استاد

یوم استاد 

ہمیں چلنا سکھایا تھا ہمیں کھانا سکھایا تھا 

نہ چمچے یاد آتے ہیں نہ چمچی یاد آتی ہے

اسی کا ہے کرم جو راہ میں ٹھوکر نہیں کھاتے 

ہمیں استاد کی بس آج کمچی یاد آتی ہے

   7
0 Comments