Add To collaction

فطرت

تکلیف وہ استاد ہے، 

جو ساری زندگی کا، 
سبق پڑھا دیتی ہے.."
خوشی میں تو پرانے، 
زخم بھی یاد نہیں رہتے...!!

کچھ لوگ زندگی میں، 
آوارہ کتوں کی طرح ہوتے ہیں۔"
جو کاٹتے تو نہیں لیکن،
بھونک بھونک کر اپنی، 
فطرت بتاتے رہتے ہیں...!!

ل قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)   


   23
2 Comments

Simran Bhagat

07-Sep-2023 01:09 PM

بہت خوب

Reply

Sarita Shrivastava "Shri"

06-Sep-2023 04:35 PM

👍👍

Reply