اگربتّی
رو رو کر مر جائیں مومبتّی کی طرح،
فنا ہو جائیں بیشک اگربتّی کی طرح۔
کچھ دیر ہی سہی بادشاہت تو مہکے گی،
بے شک بھک سے بجھ جائے چراغ بتّی کی طرح۔
شک کو دھتکار کر یقین کو اپنائیے،
ہر رکاوٹ ڈر جائے گی بس امید کو جگائیے،
پتھر بھی ڈر کر راستے بنایا کرتے ہیں،
لوہے کے ساتھ لکڑی کی شادی تو کرائیے!!
قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)
Sarita Shrivastava "Shri"
13-Sep-2023 11:22 PM
👌👌
Reply