Tabassum

Add To collaction

نشانی

ہم نے تجھ پر کوئی الزام , نہیں آنے دیا

ایک غزل میں بھی تیرا نام , نہیں آنے دیا

تم نے ہم کو اِک دِن ، ناکام کہا اور ہم نے
خود کو اپنے بھی کسی کام , نہیں آنے دیا

ایک نشانی بھی فراموش ، نہیں کی اُس کی
ایک بھی زَخم کو آرام , نہیں آنے دیا ۔۔۔۔۔ !

   16
1 Comments

Yusuf

16-Sep-2023 07:22 PM

💖💖💖

Reply