Add To collaction

احساس

سنگ دل سمجھ کے مجھ کو، 

ٹھکرا کے چل دیے۔

میں موم بن کے رویا،

تیرے لمس کے احساس سے۔


راتوں کی نیند کھوئی،

دن انتظار کر کے۔

گہری ہوئی ہیں راتیں،

تیرے خیال کے بھروسے۔


قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"

دھولپر (راجستھان)


   15
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

15-Sep-2023 10:42 PM

👍👍

Reply