sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -16-Sep-2023

جو صرف ایک ٹھکانے سے تیرے واقف ہیں

تری گلی میں وہ نادان جایا کرتے ہیں۔۔۔۔!!

کسی کے ہونے نہ ہونے کے بارے میں اکثر

اکیلے پن میں بڑے دھیان جایا کرتے ہیں۔۔۔۔۔!!

جو اصل بات ہے اس کو چھپانے کی خاطر

کبھی کبھی غلطی مان جایا کرتے ہیں۔۔۔۔۔!!

 💙🥀✨

   14
0 Comments