Mo Taufeek

Add To collaction

Khuda

                                           فرصت 

اللہ تبارک تعالی نے بہت ساری اشیا بناٸ ہیں
جتنی بھی چیزیں ہیں سب بے حد خوبصورتی  
رکھتی ہیں اسی طرح دن اور رات اور فر صت بناٸی ہے 
دن کو ہم کام کرتے ہیں اور رات کو ہم فرصت اور آرام
سے سوتے ییں    اگر ہمارے پاس فرصت نہ ہو تو ہم سو نہیں سکتے
اگر ہمارے پاس فرصت نہ ہو تو ہم ایک دوسرے سے مل نہیں سکتے
اگر ہمارے پاس فرصت نہ ہو تو رشتہ داروں سےنہیں مل سکتے 
اگر ہمارے پاس فرصت نہ ہو تو ہم اپنے بھاٸ اور بہنو اور دوستو سے نہیں مل سکتے اگر ہمارے پاس فرصت نہ ہو تو ہم کوٸ کام 
نہیں کر سکتے    اللہ تعالی نے ہمیں اپنی نعمتو ں نوازا ہے 
ہمیں اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہۓ ناشکری نہی کر نی چاہیۓ 
اسلۓاللہ تعالی نے ہم سب لوگوں کو بہت ساری نعمتوں سے نوازا ہے 
اللہ تعالی ہمیں شکر ادا کرنے والا بناۓ 
            
                            ازقلم محمد توفيق  سیتاپوری

   2
1 Comments

Fiza Tanvi

16-Oct-2021 07:43 AM

Mashaallah bahut khub

Reply