مہبّت
محبّت مر کر ہی لافانی ہوتی ہے۔
ورنہ زندہ لوگ تو روز مرتے ہیں...!!
محبّت مر کر ہی لافانی ہوتی ہے۔
زندہ لوگ تو سرف یادوں کے،
سائے ہی میں جیتے ہیں!
محبّت ہی ہے جو یادوں کے،
سائے میں جینے کا حوصلہ دیتی ہے...!!
قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)
Sarita Shrivastava "Shri"
16-Sep-2023 10:50 PM
👍👍
Reply