Add To collaction

راستے

اللہ مقرر کرتا ہے ہمارے لیے,

 اچھا وقت اور اچھے راستے...""
کب، کیا، کیسے اور کہاں...؟؟
 یہ ہماری بے وقوفی ہے،
کہ ہم غلط راستے پر بھٹک کر، 
اپنا وقت ضائع کرتے ہیں...!!!

غلط راستے پر چلنے سے پہلے، 
ہمارا ضمیر ہمیں احساس دلاتا ہے، 
کہ یہ غلط ہے..."
 لیکن ہم اسے نظر انداز کر دیتے ہیں...!!

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان) 
   

   14
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

17-Sep-2023 05:33 AM

👍👍

Reply