sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Sep-2023

ہوش اُڑانے لگیں پھر چاند کی ٹھنڈی کِرنیں

تیری بستی میں ہُوں یا خوابِ طرب ہے کوئی

لِیئے جاتی ہیں کِسی دھیان کی لہریں عقیل

دُور تک سِلسِلۂ تاکِ طرب ہے کوئی

   12
0 Comments