sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Sep-2023

دائمی چوٹ لگے دل پہ تجھے بھی اِک دن

اور میری طرح تجھ کو کوئی مرہم نہ ملے

تم نہ مِل پائے تو شدّت سے خیال آنے لگا

ہائے! اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے

   12
0 Comments