Add To collaction

صحبت

صحبت زندگی میں اہم ہوتی ہے،  

یہ کامیابی کی بلندیوں تعین کرتی ہے...""

کوئلے کی دلالی میں منہ کالا اور، 

سونے سے سنہری چمک دمکتی ہے…!!


خوشبو جسم کے کپڑوں سے نہیں، 

کردار سے آنی چاہیے۔

تاکہ لوگ آپ کی نیکی کی خوشبو، 

اپنے اندر محسوس کر سکیں...!!


قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"

دھولپر (راجستھان)


   15
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

20-Sep-2023 11:33 PM

👌👌

Reply