sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -22-Sep-2023

نہیں تھی حُسن نظر کی بھی کُچھ اسے پروا

وہ ایک ایسی عجب دلکشی میں رہتا تھا

بس ایک شام بڑی خموشی سے ٹوٹ گیا

ہمیں جو مان ، تری دوستی میں رہتا تھا

   12
0 Comments