sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -22-Sep-2023

محبت اس گھڑی ، پہلے دِنوں والی نہیں رہتی

پرانے دوستوں کے لَب پہ جب گالی نہیں رہتی

چلے آؤ ، کوئی قابض نہ تختِ دل پہ هو جائے

زیادہ دیر تک مَسند ، کوئی خالی نہیں رہتی

   11
0 Comments