Tabassum

Add To collaction

غزل


اجازت ہو تو معصوم سی خطا کرلوں
تیرے ملنے کی رب سے دعا🤲 کرلوں
عرصہ ہوا کوئی غزل نہیں✍️ لکھی میں نے۔
تھوڑا مسکراؤ☺️ تو اپنی غزل کی ابتداء کر لوں

   11
1 Comments

Yusuf

24-Sep-2023 08:43 PM

❤️❤️

Reply