Yusuf

Add To collaction

روبرو


کبھی یوں بھی آ میرے روبرو... 
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں...

مجھے منزلِ عشق پہ ہو یقیں.... 
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں...

کبھی سجالوں تجھ کو آنکھوں میں... 
کبھی تسبیحوں پر پڑھا کروں...

کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو ... 
کبھی تیرے دل میں بسا کروں...

   15
2 Comments

Tabassum

13-Oct-2023 12:26 AM

💕💕

Reply

HARSHADA GOSAVI

01-Oct-2023 11:13 AM

Nice

Reply