Add To collaction

ذَہِین

ٹھوکر کھائی لڑکھڑاے اُٹھ جائیں گے۔

  ہم مایوسی سے بہت دور ہیں، ٹھیک ہو جائیں گے۔

  ہدف سے راستے کا جائزہ لیا ہے۔

  منزل قریب ہی ہے ہم چلیے  جائیں گے۔


خواب تو زمین پر سو کر بھی دیکھے جا سکتے ہیں، اُس کے لیے بیڈ کی ضرورت نہیں...""

گودڈی کا لال جھونپڑی میں بھی پیدا ہو سکتا ہے

 اُس کے لیے محلات کی ضرورت نہیں...!!


قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"

دھولپر (راجستھان)


   15
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

24-Sep-2023 09:46 PM

👌👌

Reply