لیکھنی کہانی -25-Sep-2023
محبت کے قیدیوں کو زنجیرکی کیا ضرورت۔
محبت دل میں ھو تو تصویر کی کیا ضرورت----!!
یوں نفرت سےنہ دیکھ اتنابرانہی ہوں ۔
مانا کے غریب ہوں مگر بے وفا نہیں ہوں----!!
زندگی سےپیارنہیں موت سےانکار نہیں ۔
وہ کون ہے اس دنیا میں جو
محبت کا شکار نہیں---!! 💙🥀✨