Add To collaction

بچپن

بچپن میں نہ سمجھ ہوتی ہے نہ ہی طاقت،

 بڑھاپے میں تجربہ اور سمجھ تو بہت ہوتی ہے لیکن طاقت نہیں ہوتی، صرف جوانی ہی ہے جس میں سمجھ اور طاقت دونوں ہوتی ہیں..!!

بچپن ہی ہے جو بے فکر خوشی اور مزے سے بھرا ہوا ہے.."
اُس کے بعد تو ساری زندگی کِردار نِبھانے میں ہی گزر جاتی ہے..!!

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان)



   15
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

27-Sep-2023 11:58 PM

👍👍

Reply