Add To collaction

خوبیاں

اُمید اور یقین ہماری جہالت کی وجہ سے بھٹکتے رہ جاتے ہیں...!!


ہماری خوبیاں اور ہماری بے وقوفیاں صرف ہم ہی جانتے ہیں۔" لوگ صرف قیاس آرائیاں کرتے رہ جاتے ہیں...!!


کیا بِگاڑ لیگی چٹّان کی سختی ہمارا...؟"

 ہمارے حوصلے اِتنے بُلند ہیں کِہ پتھر بھی پِگھل جاتے ہیں..!!


قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"

دھولپر (راجستھان)

   15
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

28-Sep-2023 11:14 PM

👍👍

Reply