Add To collaction

کمانا

روٹیاں کمانی ہیں، روٹیاں ہی بنانی۔ہیں۔

 آفس کھاندان بیچ کھچڑی پکانی ہے۔
 مردوں سے کندھے ملانے کا وہم پالے بیٹھی ہیں۔
باہر بھیتراِس کھیل میں ہڈّیاں گھِس جانی ہیں۔

گھر کا کام کرکے باہر کام پر جاتی ہے۔
 کام ختم کرکے گھر کام پر لوٹ آتی ہے۔
اے دنیا کی ماں یہ تیری دُکھ بھری داستان ہے
 آنچل میں دودھ آنکھوں میں آنسو بھر لاتی ہے۔

قلم کار۔ سرتا شریواستو "شری"
دھولپر (راجستھان) 


   16
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

30-Sep-2023 12:16 AM

👍👍

Reply